Pages

30th Jun 2010 News & Picture

30th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




29th Jun 2010 News & Picture

29th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




28th Jun 2010 News & Picture

28th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News






26th Jun 2010 News & Picture

26th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




25th Jun 2010 News & Picture

25th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News





24th Jun 2010 News & Picture

24th Jun 2010 News & Picture



New Karachi Town News






23rd Jun 2010 News & Picture

23rd Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News





22nd Jun 2010 News & Picture

22nd Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




21st Jun 2010 News & Picture

21st Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News







20th Jun 2010 News & Picture

20th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




19th Jun 2010 News & Picture

19th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News






18th Jun 2010 News & Picture

18th Jun 2010 News & Picture



New Karachi Town News




17th Jun 2010 News & Picture

17th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News








16th Jun 2010 News & Picture

16th Jun 2010 News & Picture



New Karachi Town News




15th Jun 2010 News & Picture

15th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News





13th Jun 2010 News & Picture

13th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News





12th Jun 2010 News & Picture

12th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




11th Jun 2010 News & Picture

11th Jun 2010 News & Picture

New Karachi Town News




ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نیو کراچی 

مورخہ:11؍جون ۰۱۰۲ء ؁ 
کراچی( ) ایڈمنسٹریٹر نیو کراچی ٹاؤن سید کمال احمد نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے اور معاشرتی زندگی کے لئے ذہن و دل کی پاکیزگی سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے ،جسمانی اور ماحولیات صفائی کے ساتھ ساتھ روح کی پاکیزگی ہمیں سچا مسلمان اور اچھا انسان بناتی ہے،یہ بات انہوں نے ’’ہفتہ صفائی ‘‘کے دوران یونین کونسل نمبر۷ سیکٹر ۱۱۔ایف نیو کراچی ٹاؤن میں صفائی کے انتظامات کے معائنے کے موقع پر معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ،انہوں نے مزید کہا کہ بہتر معاشرتی زندگی میں صفائی ستھرائی کی اہمیت کو دنیا بھر میں اہمیت حاصل ہے جو لوگ شہریت کے اُصولوں سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ اپنے گھروں کی طرح اپنے محلے اور ٹاؤنز کو بھی صاف رکھنا بھی ہر شہری کی ذمہ داری ہے ۔اس موقع پر انکے ہمراہ ٹی او (آئی ایس )اقبال احمدخان،ڈی ٹی او (سینی ٹیشن )حسام جلالی،ڈی ٹی او (بی اینڈ آر)نازش رضا،ڈی ٹی او (باغات) اکبر حسین،اور ڈی ٹی او( انفارمیشن) عالمگیر سیفی ور دیگر افسران بھی موجود تھے۔سید کمال احمد نے اس موقع پر صفائی مہم پر مامور عملے کو ہدایت کی کہ وہ صفائی مہم کے دوران ٹاؤن کی مین شاہراؤں کے ساتھ ساتھ لنک روڈ کے کناروں کو بھی صاف کیا جائے اسکے علاوہ ٹاؤن کی ہر گلی کوچے میں صفائی کے معیار کو بہتر بنایا جائے انھوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ ہفتہٗ صفائی مہم کو کامیاب بنانے میں ٹاؤن انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں لیکن صفائی ستھرائی کے معاملات کو اس مہم تک محدود نہ رکھیں بلکہ مستقل بنیادوں پر اپنے اپنے علاقے کی صفائی کا خیال رکھیں تاکہ دیگر علاقوں سے نیو کراچی ٹاؤن آنے والے افراد ہماری تقلید کریں۔واضح رہے کہ سٹی حکومت کی جانب سے شروع کئی گئی ہفتہٗ صفائی مہم کے سلسلے میں نیو کراچی ٹاؤن ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت پر 10جون سے ہفتہء صفائی کا آغاز ہوگیا ہے ،اس مہم کے دوران نیو کراچی ٹاؤن کی ہر یوسی اور سیکٹر میں ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے ہر گلی محلے،سڑک اور شاہراہ کی صفائی زور و شور سے جاری ہے ،اس مہم میں سینکڑوں سینیٹری ورکرز اور دیگر محکمے کے ارکان حصہ لے رہے ہیں ۔اس مہم میں صفائی کے لئے مشینری کے استعمال کے ساتھ ساتھ مینول جھاڑو،اسکریپرز اور دیگر آلات بھی استعمال کئے جارہے ہیں ۔جبکہ محکمہء باغات مختلف علاقوں میں خود رو جھاڑیوں اور گرے ہوئے درختوں کی کٹائی میں مصروف ہے اُدھر بی اینڈ آر کا عملے ٹوٹھی پھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت کے لئے اقدا مات کررہا ہے،موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ، مشینری ،ڈمپرزاور دیگر گاڑیوں کے ذریعے صفائی مہم میں بھر پور حصہ لے رہا ہے اس طرح ٹاؤن انتظامیہ کے مختلف شعبہ ہائے کار کے باہمی تعاون سے نیو کراچی کو ایک صاف و شفاف ٹاؤن کی شکل دینے کے لئے ٹاؤن انتظامیہ تندہی سے مصروف عمل ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ عوام کو آپس میں محبت اور بھائی چارے کو اپنانے اور ایک دوسرے کے ساتھ عفو و درگزر کا اظہار کرنے کی تلقین کے ذریعے شہریوں میں ذہنی ،روحانی اور کرادار کی پاکیزگی کا پرچار کرکے معاشرتی پاکیزگی پیدا کرنے کی کوشش بھی جاری ہے اس طرح ایڈمنسٹریٹر سیدکمال احمد نیو کراچی ٹاؤن کو نہ صرف علاقائی صفائی بلکہ دلوں میں محبت سے بھی آشنا کرنے کی کوشش 
کررہے ہیں۔ 

جاری کردہ 
ڈپٹی ٹاؤن آفیسر
 (انفارمیشن ) 
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ 
نیو کراچی ٹاؤن